Urdu Shayari : اردو شاعری Best Urdu Shayari

Urdu Shayari, Latest Urdu Shayari, Best Urdu Shayari, شاعری اردو, اردو شاعری, دو لائن اردو شاعری, بهترین اردو اشعار, اردو شاعری محبت, پیار کی شاعری, محبت کی شاعری ,پیار محبت شاعری, درد شاعری, رات کی شاعری

Urdu Shayari

Urdu Shayari

محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے
جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے

Urdu Shayari

کبهی چاے کی خوشبوں سے شام سجا کرتی تهی
پر جانے کب اس چاے نے بهی رنگ بدل لیا

Best Urdu Shayari

Best Urdu Shayari

لوگ آسانی سے جسے بھول جائیں وہ لمحہ نہیں ہیں ہم
ہم جس شہر سے گزر جائیں ہوائیں طوفان اٹھا دیتی ہیں

اردو شاعری

پہلےاک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
زید پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اُس نے


میں نے تو_____ ایک شخص پر ختم کردی
اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے کیا معلوم


Latest Urdu Shayari

راشه مړ مې که پښتون يمه مات مات يم
دا پوښتنې مې هيڅوک نشته ميرات يم
زه مجرم واجب القتل يم هرځائ کښى
که ګودر يم که حجره يم که جومات ي

New Urdu Shayari

کچھ اور بتا چارہ گر اس درد کی تدبیر
دُکھتا ہے جگــر نام جو سُنتا ہوں دوا کا


اچھی آنکھوں کے پجاری ھیں میرے شہر کے لوگ
تو میرے شہر میں آۓ گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو چھا جاۓ گا

New Urdu Shayari

New Urdu Shayari

ستا خیالونہ مے جانانہ رایادیگی کلہ کلہ
تیرہ غشی د یادونو راوریگی کلہ کلہ
نہ پرھر دہ ھیریدو دی نہ مے رنز د جوڑیدو دے
تر زخمی زڑگی مے وینے را څڅیگی کلہ کلہ

Latest Urdu Shayari

ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺴﻢ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻘﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺑﻼ ﮐﺎ ﻋﺸﻖ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ


ارے چھوڑیے صاحب کس محبت کی بات کرتے ہو،
یہ وہ چیز ہے جسے لوگ دو ٹکے میں بیچ دیتے ہیں

Shayari In Urdu

Shayari In Urdu

اپنی شخصیت کی سائیں تجهے کیا مثال دوں
لوگ مشہور ہو گئے مجهے بدنام کرتے کرتے.

Best Urdu Shayari

روٹھا ھوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانہ


نن می رقیب ته هم سلام وکی د یار په خاطر.
په زڑه می بوج وو خو د یار سترګی می ټیټی نه کړی.

Top Urdu Shayari

Top Urdu Shayari


قسمت بری یا میں برا فیصلہ نا ہو سکا
میں ھر کسی کا ھو گیا میرا کوئی نا ھو سکا


تیری جستجو تیرا خیال تیری یہ آس ہے،
*آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کوئ کتنا اداس ہے


‏پیار تھا، محبت تھی عشق تھا، ادا تھی
اگر وفا بھی ہوتی تو قیامت تھا وہ شخص

Urdu Shayar Pic

Urdu Shayar Pic

تنہائی میں جب بھی تیری یاد نے ستایا ہے
ہم نے تیری پائل کو دیکھ کر اپنا دل بہلایا ہے

Shayari In Urdu

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے

Urdu Shayari Image

Urdu Shayari Image

عجب تماشہ دیکھا ہے ہم نے عشق کا
لوگ روتے ہیں کسی اور کے لیے

Urdu Shayari Photo

خیالِ یار میں مجھکو یوں ہی مدہوش رہنے دو
نا پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو


نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزا ہے
لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ھم مسکرانا نہیں چھوڑتے

Urdu Shayari In Urdu

Urdu Shayari In Urdu

میرے آنسو بھی تیری چاہت کو __خرید نہ سکے?
لوگوں کی ہنسی نے تمہیں _ اپنا بنا لیا?

Urdu Shayari Image

شاید عرشوں سے اترے ہیں کچھ لوگ
جو کہتے ہیں________زمانہ خراب ہے.


ستادمحبت نه مى توبه کړه خوقبليږى نه
پروت په سمندرکي يم اوتنده مى ماتيږي نه
راشه چى په غيږ کي دى اوږده اوږده ساه واخلم
راشه کنه مرمه ستا څنګل رانه هيريږي نه

Urdu Shayari Photo

Urdu Shayari Photo

سب نے کہا محبت ایک درد ہے.
ہم نے کہا درد قبول ہے
سب نے کہا اس درد کے ساتھ جی نہیں پاوگے
ہم نے کہا تیری محبت کے ساتھ مرنا قبول ہے


نظر چرا کے کہا ، بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا


تعلق کم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی
لوگ توانہیں بھی یادکرتے ہیں جو دنیاچھوڑ جاتےہیں

Also Read : Romantic Shayari